file photo

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کی شدید مذمت
21 اپریل 2017 (07:33)
0

سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کی شدیدمذمت کی ہے اور اس کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کاعندیہ دیاہے۔
کونسل نے ایک متفقہ قراردادمیں شمالی کوریا سے مزید ایٹمی تجربات نہ کرنے کامطالبہ کیا اور کہاکہ شمالی کوریا کی غیرقانونی میزائل سرگرمیوں سے خطے اور پوری دنیا میں کشیدگی میں اضافہ ہورہاہے۔


comments powered by Disqus