اُدھردولت اسلامیہ گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

وسطی پیر س، حملے میں فرانسیسی پولیس کا 1اہلکار ہلاک
21 اپریل 2017 (06:46)
0

وسطی پیرس میں ایک حملے میں گولی لگنے سے فرانسیسی پولیس کا1 اہلکارہلاک اور 2زخمی ہوگئے۔صدرفرانسوااولاند نے حملے کو دہشت گردی کی کارروائی قرار دیاہے۔
اُدھردولت اسلامیہ گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔


comments powered by Disqus