file photo

پی ایس81سانگھڑ کے ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے امیدوار جام مدد علی کامیاب
21 اپریل 2017 (06:31)
0

غیرسرکاری نتائج کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس81سانگھڑ کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوارجام مدد علی نے کامیابی حاصل کی ہے۔
پیپلزپارٹی کے امیدوارنے پینتیس ہزارنوسوایک جبکہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے امیدوارجام نفیس علی نے چھبیس ہزارچارسوستائیس ووٹ حاصل کئے۔


comments powered by Disqus