21 اپریل 2017 (06:27)
0

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریزکا پہلاکرکٹ ٹیسٹ آج رات کنگسٹن میں شروع ہورہاہے۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔


comments powered by Disqus