برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن الدین عالم سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے 707ویں عرس کی تین روزہ تقریبات پیر کو ملتان میں شروع ہو گئیں۔کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے حضرت شاہ رکن عالم کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے۔