Thursday, 28 March 2024, 10:44:22 pm
ٹیلی ویژن کا عالمی دن
November 21, 2021

آج(اتوار) دنیا بھر میں ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا مقصد آج کی بدلتی ہوئی دنیا میں ٹیلی ویژن کی بڑھتی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دنیا کی توجہ تنازعات اورعالمی امن وسلامتی کودرپیش خطرات کی جانب مبذول کرانے اور فیصلہ سازی میں اسکے بڑھتے ہوئے کردار کا اعتراف کرتے ہوئے اکیس نومبر کو ٹیلی ویژن کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.