Monday, 30 November 2020, 01:25:36 am
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازہ جنازہ لاہور میں اداکر دی گئ
November 21, 2020

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازہ جنازہ مینار پاکستان گرائونڈ لاہور میں ادا کی گئی ۔
نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
بعد ازاں انہیں رحمت اللعالمین مسجد سے منسلک مدرسہ ابو ذرغفاری کے احاطے میں سپردخاک کر دیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.