Thursday, 28 March 2024, 10:49:20 pm
شوکت خانم میموریل کراچی ملک میں سرطان کا سب سے بڑاہسپتال ہو گا: عمران خان
November 21, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیر کے آغاز پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کینسر ہسپتال ملک کا سب سے بڑا مرکز شفا ہو گا۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کراچی میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی تصاویر شیئر کیں اور کہا کہ یہ دیکھ کر ان کا دل اس احساسِ عظیم سے سرشار ہے کہ یہ کینسر ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا مرکزِ شفا ہوگا جو طب و علاج کے جدید ترین سازوسامان سے آراستہ ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.