Friday, 29 March 2024, 02:45:17 pm
پاکستان میں معیشت درست سمت کی طرف جارہی ہے : علی زیدی
November 21, 2020

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت درست سمت کی طرف جارہی ہے ۔ ہفتہ کو علی زیدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کاروبار کے حوالے سے آسانی والے ممالک کی عالمی رینکنگ رپورٹ میں پاکستان بارڈر ٹریڈنگ انڈیکس میں 20درجے بہتری کے ساتھ 136سے 108نمبر پر آگیا ہے ۔ علی زیدی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت اب درست سمت پر چل پڑی ہے جس کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جائیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.