Thursday, 25 April 2024, 08:28:49 pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دے دی
November 21, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پنجاب پولیس اور بلوچ لیویز میں بھرتیوں کی منظوری دی ہے ۔

آج لاہور سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہاکہ پنجاب پولیس میں ایک ہزار تین سو کانسٹیبل جبکہ بلوچ لیویز فورس میں تین سو اٹھہتر اہلکار بھرتی کئے جائیںگے۔

انہوںنے کہاکہ یہ بھرتیاں سو فیصد میرٹ پر کی جائیںگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.