Wednesday, 24 April 2024, 06:09:50 pm
حزب اختلاف عدالتی احکامات کے باوجود جلسہ کرنے پر مصر ہے: وزیر اعظم
November 21, 2020

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حزب اختلاف عدالتی احکامات ہوا میں اڑا کر کورونا کے کیسز میں نہایت تیز اضافے کے باوجود جلسے کرنے پر مصر ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ اپوزیشن اراکین جو پہلے ملک میں سخت ترین لاک ڈائون نہ ہونے پر تنقید کرتے تھے اب عدالتی احکامات کی خلاف ورزی میں جلسے کر کے عوام کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.