Thursday, 18 April 2024, 03:58:42 pm
پنجاب کےماڈل بازاروں میں 32 کاشتکار پلیٹ فارمز قائم
November 21, 2019

پنجاب میں صوبے کے مختلف شہروں کے ماڈل بازاروں میں 32  کاشتکار پلیٹ فارمز قائم کئے  گئے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کاشتکاروں کو ان منڈیوں میں مفت جگہیں فراہم کی جائیں گی جہاں وہ آڑھتی کے بغیر اپنا اجناس فروخت کرسکیں گے۔

 وزیراعلیٰ نے کہا کہ صارفین ان کاشتکار پلیٹ فارموں سے ارزاں نرخوں پر سبزیاں خرید سکیں گے۔

 انہوں نے خبردار کیا کہ ذخیرہ اندوزوں، منافع خوروں اور دھوکہ بازوں کےخلاف بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.