Wednesday, 24 April 2024, 09:32:46 pm
پاک افغان راہداری تجارت دونوں ملکوں کیلئے باہمی طورپرسودمندہوگی:تجزیہ کار
November 21, 2019

معروف تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ پاک افغان راہداری تجارت دونوں ملکوں کے لئے باہمی طورپرسودمندہوگی۔

افغان امور کے تجزیہ کاررحیم اللہ یوسف زئی نے کہاکہ پاکستان نے معیشت کے شعبے میں ہمیشہ افغانستان کی مدداوراس کے لئے سہولت پیدا کی ہے۔ماہراقتصادیات ڈاکٹرعالیہ ہاشمی نے پروگرام میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے سازگارماحول پیدا کررہی ہے۔ماہراقتصادی امور ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی نے کہاکہ ملک کے مالیاتی ادارے سمگلنگ کی روک تھام اورپاک افغان تجارت بڑھانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں جس سے دونوں ملکوں کے مستقبل کے تعلقات پرنہایت مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.