Wednesday, 24 April 2024, 12:24:01 pm
وزیرخارجہ سےاکبرخمسیواوراختر چنارکی ملاقات
November 21, 2019

مشہور لوک گلوکار الغوزہ نواز، اکبر خمسیو خان اور بلوچی گلوکار اختر چنار نے آج اسلام آباد میں وزیرخارجہ  شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لوک گلوکار ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جو دنیا میں پاکستان کا نام روشن کررہےہیں۔

 دونوں فنکار پیر کو سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں منعقد ہ تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

 وزیر خارجہ نے دونوں فنکاروں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.