Thursday, 25 April 2024, 12:11:05 pm
حکومت صوبےکےتمام اضلاع کی برابری کی بنیاد پر ترقی و خوشحالی کےلئے کوششیں کررہی ہے:جام کمال
November 21, 2019

 بلوچستان کے وزیراعلیٰ  جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کےتمام اضلاع کی برابری کی بنیاد پر ترقی و خوشحالی کےلئے کوششیں کررہی ہے۔

 وہ آج کوئٹہ میں صوبائی  خزانہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

 جام کمال نے کہاکہ صوبے میں اچھا نظم و نسق متعارف کرانے کےلئے کوششیں کی جارہی ہیں جن سے صوبے کے عوام کوبراہ راست فائدہ حاصل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.