Thursday, 28 March 2024, 05:05:27 pm
گندم کی امدادی قیمت 1400روپےفی چالیس کلو گرام مقررکی جائے:خصوصی ذیلی کمیٹی
November 21, 2019

  زرعی مصنوعات کے بارے میں قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ گندم کی  کم سے کم  امدادی قیمت چودہ سو روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کرے۔

 اسلام آباد میں کمیٹی کے کنونیئر سیدفخر امام کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں اس بات پر زور دیاگیا کہ امدادی قیمت کا تعین زرعی مصنوعات خصوصاً کھادوں، ایندھن اورکیڑے مار ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ منسلک ہونا چاہیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.