Thursday, 25 April 2024, 07:10:49 am
برکینا فاسومیں 18دہشتگردہلاک
November 21, 2019

برکینا فاسو کے صوبے Soum میں پولیس مرکز پر حملے کی کوشش میں 18 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 واقعہ میں ایک پولیس افسر ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔

 القاعدہ اور داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.