Friday, 19 April 2024, 04:40:14 am
ایٹمی معاہدے کےوعدوں سےانحراف امریکہ کی جانب سےدوبارہ پابندیاں عائد کئےجانےکاردعمل ہے:ایران
November 21, 2019

 ایران نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 کے ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدوں سے انحراف امریکہ کی جانب سے دوبارہ پابندیاں عائد کئے جانے کا ردعمل ہے۔

 یہ بات وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے جاپانی ہم منصب

Toshimitsu Motegiکے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران کہی۔

 انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کئے جانے کے باعث ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اقتصادی فوائد کے وعدے اب برقرار نہیں رہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.