Tuesday, 23 April 2024, 02:07:55 pm
افغانستان میں جنگ بندی کی کوششیں جلد کامیاب ہوں گی:ٹرمپ
November 21, 2019

File Photo

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے امیدظاہر کی ہے کہ افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے جنگ بندی کی کوششیں جلد کامیاب ہوں گی۔

پروفیسر Kevin King اورTim کومبارکباد کے اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے طالبان کے قبضے سے امریکی باشندوں کی رہائی کے سلسلے میں صدراشرف غنی کی حمایت پراُن کاشکریہ اداکیا۔

صدرڈونلڈٹرمپ نے اعتمادظاہر کیاکہ افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے آنے والے وقت میں مزیدمثبت اقدامات جلدسامنے آئیں گے۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.