Tuesday, 16 April 2024, 10:53:57 pm
وزیراعظم معائنہ کمیشن کا انٹرنیشنل کنسور شیم آف انوسٹی گیٹو جرنلسٹس کے انکشافات کا جائزہ لینے کی کارروائی کا آغاز
October 21, 2021

فائل فوٹو

وزیر اعظم کے معائنہ کمیشن نے بعض پاکستانی شخصیات ، بیرون ملک کمپنیوں اور اثاثوں سے متعلق انٹرنیشنل کنسور شیم آف انوسٹی گیٹو جرنلسٹس کے انکشافات کا جائزہ لینے کی کارروائی کا آغاز کیا ہے۔انٹرنیشنل کنسور شیم آف انوسٹی گیٹو جرنلسٹس سے وابستہ پاکستانی صحافیوں سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ کمیشن کے ساتھ معلومات اور تفصیلات کا تبادلہ کریں۔وزیر اعظم کا معائنہ کمیشن متعلقہ ریکارڈ کا جامع جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کے بعد سفارشات مرتب کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.