Thursday, 25 April 2024, 08:16:16 pm
بلوچستان:دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں ایک سپاہی شہید
October 21, 2021

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سپاہی قیصر نے اس وقت جام شہادت نوش کیا جب دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر فائرنگ کی۔ادھر ضلع باجوڑ کے علاقے WAR MAMOONDمیں سڑک کے کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے دہشتگردی کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.