Thursday, 25 April 2024, 05:37:31 am
پاکستان درست سمت آگےبڑھ رہاہے:وزیراعظم
October 21, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ہے کہ ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں ۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹس میں وزیراعظم نے کہاکہ ماہِ ستمبرمیں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکائونٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیاجسے گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 1492 ملین ڈالرخسارے کاسامناتھا۔

انہوں نے کہاکہ گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات 29فیصدبڑھیں جبکہ ترسیلاتِ زر میں 9فیصداضافہ ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.