Thursday, 25 April 2024, 05:16:44 am
ترکی جمال خشوگی کے قتل کی تفصیلات منظر عام پر لائیگا
October 21, 2018

ترکی نے کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی تفصیلات منظرعام پر لائے گا۔

استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلمنٹ پارٹی کے ترجمان Omer Celikنے کہا کہ ترکی جو بھی ہوا منظرعام پر لائے گا اور کسی کو اس بارے میں شکوک وشبہات نہیں ہونے چاہیے۔ترجمان نے کہا کہ ترکی تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے کسی پر الزام نہیں لگائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.