Friday, 19 April 2024, 08:20:30 am
طور خم میں پاکستان افغانستان سرحد کھول دی گئی
October 21, 2018

طور خم میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد آج (اتوار) ہر قسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کےلئے کھول دی گئی ہے۔

 سرحد افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے باعث دوروز کےلئے بند کی گئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.