Thursday, 28 March 2024, 10:25:56 pm
روس نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی:ٹرمپ
October 21, 2018

File Photo

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے اس بات کی تصدیق کی ہے انکا ملک روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کی اہم معاہدے سے دستبردار ہوجائیگا۔

Nevadaکے علاقے Eikoمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔ادھر روس کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ امریکی اقدام اس واحد عالمی نظام کے خواب کے حصول کی خواہش ہے جہاں وہ اکیلا عالمی معاملات کی نگرانی کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.