Thursday, 28 March 2024, 05:42:37 pm
پنجاب میں انسداد خسرہ کی خصوصی قومی مہم جاری
October 21, 2018

  

 پنجاب میں انسداد خسرہ کی خصوصی قومی مہم جاری ہے۔

 صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مہم کے دوران چھ ماہ سے سات برس تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرے سے بچاو کے اضافی حفاظتی ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ عوام مہم کے حوالے سے مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے ہیلپ لائن 99000-0800 پر رابطہ کرسکتےہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.