Thursday, 25 April 2024, 04:39:34 am
ڈونلڈ ٹرمپ،یورپی یونین رہنمائوں کا سعودی عرب پرجمال خشوگی کےقتل کی مزید تفصیلات فراہم کرنے پر زور
October 21, 2018

 

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپی یونین کے رہنماوں نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ جمال خشوگی کے قتل کے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کرے۔

 یورپی یونین کی قیادت اور صدر ٹرمپ نے سعودی صحافی کے قتل کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.