Friday, 29 March 2024, 12:39:32 pm
ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت:ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا
October 21, 2018

File Photo

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج (اتوار) بھارت کے شہر Guwahatiمیں کھیلا جائیگا۔

ادھر ذمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بھی آج (اتوار) ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.