Friday, 29 March 2024, 02:09:10 am
قومی اسمبلی،سندھ اور خیبر پختونخوا میں ضمنی انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری
October 21, 2018

قومی اسمبلی، سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ایک ایک نشست پر ضمنی انتخاب میں پولنگ کا عمل  مکمل ہوگیا۔ ووٹوں کی گنتی جاری۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اورخیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 71 میں ضمنی انتخابات ہوئے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کی نشست صدر عارف علوی نے جبکہ پی ایس 111 کی نشست گورنر سندھ عمران اسماعیل نے چھوڑی تھی جبکہ پی کے 71 شاہ فرمان کے گورنر خیبرپختونخوابننے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.