Friday, 29 March 2024, 09:59:27 am
برونائی میں خواتین کی ایشیا رگبی سیونز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا
October 21, 2018

برونائی میں خواتین کی ایشیا رگبی  Sevens ٹرافی میں پاکستان اب تک کھیلے گئے اپنے چاروں میچ ہار گیا ہے۔

 آج (اتوار) بندر سری بیگوان میں ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو تینتالیس صفر سے ہرادیا۔

 پاکستان کل (پیر) ٹورنامنٹ کے پہلے روز نیپال، فلپائن اور ازبکستان کے خلاف کھیلے گئے اپنے تینوں میچ بھی نہیں جیت سکا۔

 پاکستان اپنا اگلا میچ آج سہ پہر برونائی کے خلاف کھیلے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.