Thursday, 25 April 2024, 04:12:27 pm
سوڈان دہشتگردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست سے اپنانام نکلوانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرے گا
September 21, 2020

File Photo

سوڈان دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی امریکی فہرست سے اپنانام نکلوانے کے لئے رواں ہفتے امریکہ کے ساتھ بات چیت کرے گا۔

یہ مذاکرات رواں ہفتے سوڈانی حکام کے متحدہ عرب امارات کے دورے میں کئے جائیں گے۔گزشتہ برس عمرالبشیرکی حکومت کاتختہ الٹے جانے کے بعدسے سوڈان کی عبوری حکومت امریکی فہرست سے ملک کانام نکلوانے کے لئے کوششیں کررہی ہے تاکہ وہ اپنے اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لئے غیرملکی قرضے حاصل کرنے کے قابل ہوسکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.