Saturday, 20 April 2024, 01:16:48 pm
سندھ حکومت کا کراچی پیکیج کے تحت منصوبوں پر کام کاآغاز
September 21, 2020

سندھ حکومت نے کراچی پیکیج کے تحت منصوبوں پر کام شروع کردیا ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ صوبائی حکومت کراچی شہر کے لوگوں کے ساتھ کئے گئے وعدوں کی پاسداری کےلئےپرعزم ہے۔

 انہوں نے کہا کہ کراچی کی بہتری اور شہریوں کی بہبود کے دیگر منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.