Thursday, 25 April 2024, 02:21:44 am
شاہین شاہ آفریدی چارگیندوں پرچاروکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیسرے بائولربن گئے
September 21, 2020

File Photo

پاکستان کے فاسٹ بائولرشاہین شاہ آفریدی ہمپشائراورمڈل سکس کے درمیان ایک دلچسپ میچ کے دوران چارگیندوں پرچاروکٹیں حاصل کرکے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیسرے بائولربن گئے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی نے اٹھارہویں اوورمیں چارگیندوں پرچاروکٹیں حاصل کرکے مڈل سکس کو ایک سواکیس رنزپرآئوٹ کردیا۔اس سے پہلے انہوں نے ساتویں اورچودھویں اوورمیں بھی دووکٹیں حاصل کیں اورمڈل سکس کا سکور چھ کھلاڑی آئوٹ پراَسی رنزتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.