Saturday, 20 April 2024, 05:19:09 pm
سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک ابھی تک شدیدمعاشی بحران کاشکارہے:اسد
September 21, 2020

قومی اسمبلی کے سپیکراسدقیصرنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی بلکہ مستقبل میں بھی حکومت بنائے گی۔

صوابی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام سیاستدان جنہوں نے ملک میں مسلسل حکمرانی کی عوام نے انہیں مسترد کردیا۔اسدقیصرنے کہاکہ سابق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک ابھی تک شدیدمعاشی بحران کاشکارہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.