Saturday, 20 April 2024, 03:18:15 pm
پنجاب کےتمام اضلاع میں سکول کی سطح پرطلبہ کومفت کتابوں کی فراہمی
September 21, 2020

پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں سکول کی سطح پر طلبہ کوایکسلیریٹڈ  لرننگ پروگرام کے تحت مفت کتابیں فراہم کی جارہی ہیں۔

 پنجاب کے سکول ایجوکیشن کے وزیر ڈاکٹر مراد راس نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر سکولوں کےلئے سمارٹ نصاب متعارف کرایا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.