Saturday, 24 October 2020, 07:44:44 pm
وزیراعظم سے سبکدوش ہونیوالے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات
September 21, 2020

وزیراعظم عمران خان سے چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پیر کے روز اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاک چین سدابہار سٹریٹجک تعاون پر مبنی دوستی کو مزید مستحکم کرنے کیلئے سفیر کی کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم نے پیغام دیا کہ پاکستانی عوام صدر شی جن پنگ کا پاکستان میں خیرمقدم کرنے کیلئے بے چین ہیں۔