Thursday, 25 April 2024, 08:45:14 am
نیپال نےسکول کےنصاب میں اہم سٹرٹیجک علاقوں کانظرثانی شدہ سیاسی نقشہ شامل کردیا
September 21, 2020

نیپال میں سکول کے نصاب میں اہم سٹرٹیجک علاقوں کا نظرثانی شدہ سیاسی نقشہ باقاعدہ طورپر شامل کردیا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نویں اور بارہویں کلاسوں کی کتاب بعنوان نیپال کی ریاست اور سرحدی معاملات پر تدریسی مواد میں وزیر تعلیم Giriraj Mani Pokharel کا لکھا ہوا دیباچہ بھی موجود ہے۔

 اس سے پہلے رواں سال جون میں نیپالی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ملک کے نئے نقشے کی منظوری دی تھی جس میں بھارت کی طرف سے دعویٰ کئے گئے Lipulekh، کالا پانی اور Limpiyadhura کے علاقوں کو شامل کیا گیا تھا۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.