Thursday, 25 April 2024, 10:10:11 pm
ملک میں اب تک 2 لاکھ92 ہزار869 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب
September 21, 2020

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید633 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اور اس عرصے کے دوران 4 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

 اب تک 2 لاکھ92 ہزار869 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ ملک میں کورونا وائرس کے سات ہزار 15 مریض ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.