Thursday, 25 April 2024, 02:08:45 am
معروف قوال مقبول احمد صابری کی9ویں برسی
September 21, 2020

معروف صوفی قوال اور نعت خواں مقبول احمد صابری کی نویں برسی  پیر کے روز منائی گئی۔

 مقبول احمد صابری  نے ابتدائی طور پر اپنےوالد استاد عنایت حسین صابری اور بڑے بھائی غلام فرید صابری سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔

 انہیں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔

 انہوں نے 2011 میں آج کے دن وفات پائی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.