Thursday, 25 April 2024, 12:49:52 am
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
September 21, 2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تین کروڑ10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس وباء سے اب تک نو لاکھ65ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں مریضوں کی تعداد 70لاکھ سے زائد ہے جبکہ دو لاکھ چار ہزارایک سواموات ہوچکی ہیں جس کے بعد بھارت میں 54 لاکھ سے زائد مریض ہیں اور اموات کی تعداد 87ہزارنوسو سے زائد ہے۔اب تک دو کروڑ28 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.