Friday, 19 April 2024, 02:42:49 pm
چکوال میں مسافر کوچ کھائی میں گرنےسے6افرادجاں بحق، متعددزخمی
September 21, 2020

ضلع چکوال میں اعجاز آباد کے قریب آج ایک مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے چھ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

 زخمیوں کو ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.