Wednesday, 24 April 2024, 08:36:59 am

مزید خبریں

 
بھارت نےغیرقانونی زیرتسلط جموں میں گھرگھرجاکر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ تقسیم کرناشروع کردیئے
September 21, 2020

بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں ریونیو اہلکاروں نے جموں کے علاقے میں درخواست دہندگان میں گھر گھر جاکر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا شروع کردیے ہیں۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جانی پور کے علاقے میں تحصیلدار کی جانب سے ایک ہی دن میں ایک سو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے ہیں۔

اس سے پہلے ڈومیسائل جاری کرنے کے عمل کو تیز کرنے کےلئے تحصیلدار کے علاوہ نائب تحصیلداروں کو بھی ڈومیسائل سرٹیفکیٹ دینے کاا ختیار دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.