Thursday, 22 October 2020, 02:14:51 pm
اترپردیش،تربیتی طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک
September 21, 2020

بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے ایک زرعی علاقے میں گرکرتباہ ہوا۔