Thursday, 25 April 2024, 10:14:51 am
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دہشتگردہلاک
September 21, 2018

ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی طرف سے تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمد کیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.