Thursday, 25 April 2024, 02:49:14 pm
چترال میں پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری
September 21, 2018

خیبرپختونخواکے علاقے چترال میں پن بجلی منصوبے کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے۔

 پختونخواانرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کےنمائندے کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ بجلی گھر 22 ارب روپے کی لاگت سے 2022 تک مکمل ہوگا۔

 انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل سے 69 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

 ترجمان نے کہا کہ چترال میں 2900 میگاواٹ پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.