Friday, 29 March 2024, 12:46:46 am
امن کاعالمی دن
September 21, 2018

آج(جمعہ) کو امن کا عالمی دن منایا گیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو تمام ممالک اور قوموں کے درمیان امن کے تصور کو مضبوط بنانے کا دن قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے 2015ء میں پائیدار ترقی کے 17 اہداف مقرر کئے تھے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر تمام لوگوں کے لئے اقتصادی اور سماجی ترقی کے حصول کے لئے اقدامات نہ کئے گئے تو پرامن دنیا کا قیام ممکن نہیں ہو گا۔

ایک پرامن معاشرہ وہ ہے جہاں سب کے لئے انصاف اور مساوات ہو۔ امن سے حالات سازگار ہونگے جن سے امن کو فروغ حاصل ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.