Saturday, 20 April 2024, 10:23:04 am

مزید خبریں

 
ترقیاتی منصوبوں کےمعیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:شوکت یوسفزئی
August 21, 2019

 خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

 آج پشاور میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبےکے تمام پسماندہ علاقوں کی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.