Wednesday, 17 April 2024, 04:48:01 am
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کابھارتی فیصلہ بزدلانہ کارروائی ہے:تجزیہ کار
August 21, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کابھارتی فیصلہ بزدلانہ سامراجی جارحیت کی ایک کارروائی ہے۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ چینل کی خصوصی نشریات ''کشمیر بنے گاپاکستان'' میں گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم بین الاقوامی تعلقات کے ماہرڈاکٹرفرحت حق نے کہاکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر پرپاکستان کے موقف کی حمایت کررہی ہے۔دفاعی تجزیہ کارنعیم خالدلودھی نے کہاکہ طاقت کے ذریعے کشمیر کی تحریک کودبایانہیں جاسکتا۔حریت رہنما پرویزاحمدشاہ نے کہاکہ کشمیری عوام بدترین صورتحال میں زندگی بسر کررہے ہیں اور کشمیریوں کے معاملات زندگی مکمل طورپرمفلوج ہوکررہ گئے ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.