Thursday, 19 September 2019, 04:48:46 am
ڈیرہ اسماعیل خان میں تلاشی کی کارروائی کے دوران 7 مشتبہ افراد گرفتار
August 21, 2019

 ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس نے آج ضلع کے علاقے  کوٹلہ حبیب  میں تلاشی کی کارروائی کے دوران سات مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔

 ان کے قبضے سے غیرقانونی ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔