Saturday, 20 April 2024, 06:31:51 pm
چین کا عدن کے نواحی علاقے میں لڑائی بندکرنے پرزور
August 21, 2019

File Photo

چین نے یمن کے ساحلی شہرعدن کے نواحی علاقے میں لڑائی بندکرنے پرزوردیاہے۔

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب Wu Haitao نے سلامتی کونسل میں بتایا کہ یمن کے لئے جنگ سے نکلنے کاواحد راستہ سیاسی حل ہے۔Wu نے متعلقہ فریقوں پرزوردیاکہ وہ امداد کے مستحق تمام لوگوں اورعلاقوں تک انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.